اقوام متحدہ نے یمن میں بے گھر افراد میں بیماریوں کے بڑھتے خطرے کی وارننگ دی
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جولائی سے یمن میں بڑھتے ہوئے تشدد کے باعث تقریباً ایک لاکھ اٹھانوے ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں، اور گنجان پناہ گاہوں میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔







