Reported
ایتھیوپیا: حکومت مخالف سات مسلح گروہوں کا نیا اتحاد
ایک ایتھیوپیائی باغی رہنما نے ابی احمد کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے لیے سات مسلح گروہوں کے اتحاد کا اعلان کیا، جس سے بدامنی کے پورے خطے میں پھیلنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
· 1 min read